Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مادھوری کی موٹرسائیکل پر سواری

بالی وڈ اداکارہ مادھوری دکشت ہندی فلموں کے بعد اب مراٹھی فلموں میں نام پیدا کررہی ہیں۔ مادھوری نے حال ہی میں اپنی پہلی مراٹھی فلم ' بکٹ لسٹ' کی شوٹنگ کا آغاز کیا ہے۔ انہوں نے ایک تازہ تصویر سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر ڈالی ہے جس میں وہ ایک موٹربائیک پر سوار ہیں جیکٹ ، ہیلمٹ اور چشمہ پہنے مادھوری ایک الگ ہی انداز میں سامنے آئی ہیں۔کہاجارہاہے کہ اس فلم میں مادھوری موٹرسائیکل کی سواری کرتی نظرآئیں گی۔واضح ہوکہ ان کی پہلی مراٹھی فلم کا پوسٹر جاری کیاجاچکاہے۔
 

شیئر: