Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

صبا قمر بالی وڈ کی بہترین اداکاراﺅں میں شامل

پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے گزشتہ برس پہلی بالی وڈ فلم ' ہندی میڈیم ' میں کام کیا جس پر اداکارہ کا نام بالی وڈ کے فلم فیئر ایوارڈ کیلئے نامزد کرلیاگیا۔ان کا نام بالی وڈ کی بہترین اداکاراﺅں کی فہرست میں شامل کیا گیاہے۔ صبا قمر نے عرفان خان کےساتھ ہندی میڈیم میں کام کیاتھا۔ یہ فلم اچھا بزنس کرنے میں کامیاب رہی۔ اب ہندوستان میں صبا کی اداکاری کے چرچے ہیں ۔صبا فلم فیئر ایوارڈ کی 63 ویں تقریب میں شرکت کیلئے ممبئی جائیں گی۔
 

شیئر: