Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

' پدماوت' کی تشہیری مہم محدود

بالی و ڈکی میگا بجٹ میں بننے والی نئی فلم 'پدماوت' کو ریلیز کی تاریخ مل گئی ہے تاہم کسی بھی غیرمعمولی واقعے کے خدشے کے سبب اداکار فلم کی تشہیری مہم کا حصہ نہیں بنیں گے۔ مزید کسی تنازعے کے خدشے کے سبب فلم کی تشہیری مہم کو محدود رکھنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ بالی وڈ کی سب سے زیادہ متنازعہ فلم 'پدماوت' ٹریلر کی ریلیز کے ساتھ ہی تنازعات کا شکاررہی ہے۔یہ فلم 25 جنوری کونمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 
 

شیئر: