Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

سشانت نے15 کروڑ کا اشتہار ٹھکرادیا

بالی وڈ انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار سشانت سنگھ نے 15 کروڑ روپے کا ایک اشتہار ٹھکرادیا۔ انہیںمردوں کارنگ گورا کرنےوالی کریم کے اشتہار میں کام کرنے کی آفر دی گئی تھی جس کا معاوضہ انہیں 15 کروڑ روپے دیاجارہاتھا ۔سشانت نے اس اشتہار میں کام کرنے سے انکار کردیا۔انہوں نے کہاکہ وہ فیئرنیس کریم کی تشہیر کے خلاف ہیں۔ اداکار کے طور پر ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم غلط پیغامات لوگوں تک نہ پہنچائیں۔
 

شیئر: