Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

شان اور صائمہ کی پرانی فلموں کی نمائش

لالی وڈکے لئے سونے کی کان اداکار شان اور صائمہ کی 3 پرانی فلمیں دوبارہ نمائش کیلئے پیش کر دی گئیں جن میں ہدایتکار پرویز رانا کی فلم ” الٹی میٹم “ ، ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم ” شیر اعظم “ اور فلمساز ملک ابراہیم کی فلم ” فوجا امرتسر یا “ شامل ہیں ۔ تینوں فلموں میں شان کے مدمقابل اداکارہ صائمہ نے مرکزی کردار ادا کیا ہے ۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ پچھلے کئی سالوں سے پرانے سینما گھروں کو برقرار رکھنے کے لئے اداکار شان اور دیگر اداکاروں کی پرانی فلمیں ریلیز کی جا رہی ہیں۔
 

شیئر: