Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

رانی مکھرجی نے پتنگ اڑائی

بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کافی عرصہ فلم انڈسٹری سے دور رہنے کے بعد فلم ' ہچکی' سے سینما اسکرین پر لوٹ رہی ہیں۔ اداکارہ رانی مکھرجی ان دنوں اپنی ” ہچکی“کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔فلم کی تشہیر کے دوران رانی نے شہر احمد آباد میں منعقدہ ایک فیسٹیول میں شرکت کے دوران پتنگیں اڑائیں رانی کی پتنگ اڑاتے تصاویر سامنے آئی ہیں۔رانی مکھرجی نئی فلم 'ہچکی' میں ایک اعصابی بیماری کا شکار ایک ایسی استاد کے کردار میں دکھائی دیں گی جو بات کرتے ہوئے ہچکیاں لیتی رہتی ہے ۔
 

شیئر: