Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

کنگنا کامنالی میں نیا گھر

بالی وڈ فلموں کی مشہور اداکارہ کنگنا رناوٹ نے نیا گھر خرید لیا۔بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے نئے گھر کی ایک تصویر سماجی رابطے کے اکاﺅنٹ پر پیش کی ہے۔ کنگنا نے نیا گھر ہماچل پردیش کے شہر منالی میں بنوایاہے جو بالکل یورپین اسٹائل کا ہے۔بتایاجارہاہے کہ کنگنا کا نیا گھر معروف انٹیریئر ڈیزائنر شبنم گپتا نے ڈیزائن کیاہے جس پر 30 کروڑ کا خر چ آیاجبکہ کنگنا نے یہ جگہ 10 کروڑ میں خریدی ہے۔ مداحوں کا کہنا ہے کہ کنگنا نے نیا گھر اپنے آپ کو نئے سال کا تحفہ دیاہے۔
 

شیئر: