Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ودیا بالن اندرا گاندھی بنیں گی

بالی وڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن کئی فلموں میں مختلف کردارپیش کرنے کے بعد اب ایک معروف شخصیت اندرا گاندھی کے روپ میں نظرآئیں گی۔وہ اندرا گاندھی کی زندگی پر بننے والی فلم میں کردار ادا کریں گی۔اندرا گاندھی ہندوستانی کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں۔ وہ اپنے دور حکومت کی مضبوط سیاسی شخصیت مانی جاتی ہیں۔ یہ فلم معروف مصنفہ ساگاریکا کی تحریر کردہ کتاب سے ماخوذ ہوگی جس کیلئے ودیا بالن کو چناگیاہے۔
 

شیئر: