Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

ایوشمان نے ' بدھائی ہو' پر کام شروع کردیا

بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانہ نے اپنی نئی فلم' بدھائی ہو' کی شوٹنگ کا آغاز کردیاہے۔ اس فلم میں وہ اداکارہ ثانیہ ملہوترا کےساتھ سینما اسکرین پر نظر آئیں گے۔ایوشمان اور ثانیہ کی ' بدھائی ہو' ایک فیملی ڈرامہ فلم ہے۔ ایوشمان ایک اور فلم میں بھی مصروف ہیں جس میں وہ ایک نابینا پیانسٹ کا کردار ادا کررہے ہیں۔
 
 

شیئر: