Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

لتا منگیشکرکو ایشوریہ کا”فلمی خراج تحسین“

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ ایشوریہ رائے اپنی اگلی فلم میں لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر کو خراج تحسین پیش کریں گی۔ فلم میں وہ لتا منگیشکر کی مداح بن کر ان کے گائے ہوئے لازوال گیتوں پر انہیں خراج تحسین پیش کریں گی۔ایشوریہ اپنی آنے والی فلم ' فنے خان' میں انیل کپور کےساتھ کام کررہی ہیں۔دونوں اداکار فلم میں گلوکاروں کے کرداروں میں نظرآئیں گے۔ اداکار راجکمار راﺅ بھی فلم کا حصہ ہیں ۔مذکورہ فلم تیاری کے مراحل میں ہے۔
 
 

شیئر: