Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

عمران نے شادی کی تو کیوں چھپارہے ہیں؟میرا

لاہور ...اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ عمران خان نے شادی کرلی ہے تو چھپانا نہیں چاہئے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جمائمہ ذہین خاتون ہیں۔ انہیں پاکستان آنا چاہئے۔ اگر وہ آئیں تو میں انہیں کھانے کی دعوت دونگی۔ میرا کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان سے محبت کرتی ہیں لیکن ضروری نہیں کہ شادی کی جائے۔
 

شیئر: