Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

فلم بنانے کا ارادہ ہے ،سعود ،جویریہ

پاکستانی اداکار سعود اور انکی اہلیہ جویریہ نے کہا ہے کہ آج کراچی میں لاتعداد ڈرامہ سیریلز اوردرجنوں فلمیں بھی بن رہی ہیں جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ مستقبل میں لالی وڈبہتری کی طرف گامزن ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا نیا ٹی وی پراجیکٹ ڈرامہ محبت زندگی ہے مقبولیت حاصل کر چکا ہے ، اس شاندار کامیابی کے بعد ہمارا مستقبل میں فلم بنانے کا بھی ارادہ ہے ۔ 
 
 

شیئر: