Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
تازہ ترین

نانا پاٹیکرنے 67 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ اداکار نانا پاٹیکر نے زندگی کی 67 بہاریں دیکھ لیں۔نانا پاٹیکر 1951 میں ریاست مہاراشٹر میںپیداہوئے تھے ۔انہوںنے اپنے فن اداکاری کا آغاز فلم ' گمنام' سے 1978 میں کیا بعد ازاںفلم مہرے میں ویلن کا کردار ان کی وجہ شہرت بنا۔اپنے فنی سفر میں نانا پاٹیکر نے کئی مشہور کردار پیش کئے۔ ان کے کرداروں کی مثال بالی و ڈ میں مشہور ہے۔کردارمزاحیہ ہو، سنجیدہ ہو یا ہو ویلن کا ، نانا پاٹیکر خود کو ہر کردارمیں ڈھالنے کا فن رکھتے ہیں ۔وہ ڈائیلاگ کی ادائیگی میں بھی منفرد اہمیت رکھتے ہیں۔ ان صلاحیتوں کی بنا پرانہیں کئی ایوارڈ مل چکے ہیں۔
 

شیئر: