Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
تازہ ترین

وزیراعظم ہاﺅس میں 'پرچی ' ٹیم

لالی وڈ کی نئی فلم ' پرچی' کی ٹیم پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کرنے وزیراعظم ہاﺅس پہنچی اور انہیں فلم کے ٹائٹل کی ٹی شرٹ کا تحفہ بھی دیا۔ ' پرچی' کی ٹیم ان دنوں فلم کی تشہیری مہم میں پیش پیش ہے۔ فلم کی ٹیم کی وزیراعظم کےساتھ تصاویر سماجی رابطوں پر شیئر کی گئیں جو کافی مقبول ہو رہی ہیںبھی حاصل ہورہی ہے۔واضح رہے کہ ' پرچی ' کی کہانی بھتہ وصول کرنےوالے گروپ کی کہانی ہے ۔یہ فلم 12 جنوری کو سینما کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: