Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

ہنی سنگھ کی دنیائے موسیقی میں واپسی

مشہور و معروف ہندوستانی گلوکار ہنی سنگھ ڈیڑھ برس بعد موسیقی کی دنیا میں واپس لوٹ آئے۔ وہ کئی ماہ علیل رہے ۔ہنی سنگھ ایک دماغی بیماری کے باعث میوزک انڈسٹری سے دور رہے۔ ان کا نیا گانا 26 دسمبر کو پیش کیاجارہاہے۔ہنی سنگھ کے گانے ان کے مداحوں میں بے حد مقبول ہیں۔
 

شیئر: