Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

لالی وڈ کی نئی فلم ' کیک'

لالی وڈ کی نئی فلم ' کیک' کی پہلی جھلک منظرعام پر آگئی ۔ عاصم عباسی کی ہدایتکاری میں بننے والی نئی پاکستانی فلم 'کیک ' میں اداکارہ صنم سعید، آمنہ شیخ ،عدنان ملک اور محمد احمد سمیت دیگر کام کررہے ہیں۔ کیک، ایک فیملی ڈرامہ فلم ہے جس میں صنم سعید اور آمنہ شیخ دو بہنوں کے کردار میں نظرآئیں گی ۔ عدنان ملک پہلی بار کسی فلم میں بطور اداکار کام کررہے ہیں۔ مذکورہ فلم اگلے برس مارچ میں ریلیز کی جائے گی۔
 

شیئر: