Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ہالی وڈ کی 'ماما میا 2' کا ٹریلر

ہالی وڈکی نئی فلم ' ماما میا 2' کا پہلا ٹریلر منظرعام پر آگیا۔ فلمساز اول پارکر کی یہ فلم کامیڈی ڈرامہ ہے جس میںاداکارہ میریل اسٹریپ، امینڈا سیفرائڈ موجود ہیں۔اس فلم کا پہلا سیکوئل' ماما میا' 2008 میں ریلیز کیاگیاتھا مذکورہ فلم جولائی 2018 میں ریلیز کی جائےگی۔
 

شیئر: