Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

آئی ٹونیا کا پریمیئر

 
ہالی وڈ فلم کی نئی فلم ' آئی ٹونیا' کارنگارنگ پریمیئرمنعقد کیاگیا جس میں فلم کی کاسٹ سمیت دیگر نے شرکت کی۔ ' آئی ٹونیا ' کی کہانی اسکیٹنگ مقابلوں میں مشہور اسکیٹ چیمپیئن ' ٹونی ہارڈینگ ' کی حقیقی زندگی پر مبنی ہے جس میں مارگوٹ اسکیٹر بنی ہیں۔ اس فلم میں امریکن نیشنل فگر چیمپیئن شپ کے دوران پیش آنےوالے جیت اور ہار کے واقعات کو فلم کی صورت میں پیش کیاگیاہے ۔یہ فلم اگلے ہفتے سینماکی زینت بنے گی۔

شیئر: