Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

دی گریٹ محمد علی ایوارڈ شو

 اداکار اچھی خان ، سنگیتا بیگم ، راحیلہ آغا،منور سعید سمیت دیگر اداکاروںکو پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار محمد علی کے نام سے جاری ہونے والے دی گریٹ محمد علی ایوارڈ زدئیے جائیں گے۔ ایوارڈ کی تقریب اگلے سال مارچ میں کراچی آرٹس کونسل میں منعقدکی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق شوبز کے میدان میں گرانقدر خدمات  کے اعتراف  میں ان اداکاروں کو دی گریٹ محمد علی ایوارڈ دئیے جائیں گے۔ سید اشرف علی اور سید مسرو ر علی اس ایوارڈ شو کے آرگنائز ر ہیں۔
 

شیئر: