Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

’’اےکوائٹ پلیس ‘‘6 اپریل کو ریلیز ہو گی

دہشت اور خوفناک مناظر سے بھرپورہالی وڈ سپر نیچرل تھرلرفلم ’’اے کوائٹ پلیس ‘‘اگلے برس 6 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔جوہن کراسنسکی کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم ویران جگہ پر رہنے والے خاندان کی کہانی  ہے ۔فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے فنکاروں میں جوہن کراسنسکی، ایمیلی بلنٹ، نواح جیوپ اور میلیسنٹ سیمونڈز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔
 

شیئر: