Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

چند گھنٹوں کے بعد جدہ میں دوبارہ بارش ہوگی

جدہ: چند گھنٹوں کے بعد جدہ میں دوبارہ بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ مغربی ساحلی پٹی پر چند گھنٹوں کے بعد دوبارہ بارش ہوگی۔ بارش کا سلسلہ رابغ، اللیث اور جدہ میں بھی ہوگا۔ 
مزید پڑھیں:جدہ ایئرپورٹ کا موسمیاتی مرکز بجلی گرنے سے جزوی طور پر معطل
 

شیئر: