Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

بادلوں کا رخ مکہ کی طرف، موسلادھار بارش کی توقع

مکہ مکرمہ: جدہ میں موسلادھار بارش کے بعد گھنے بادلوں کا رخ مکہ مکرمہ کی طرف ہے جہاں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدہ کے وسطی اور شمالی علاقوں میں بارش تھم گئی ہے جبکہ مشرقی اور جنوبی علاقوں میں تیز ہوگئی ہے۔ آج شام کو بھی جدہ میں بارش ہوگی۔ 
مزید پڑھیں:جدہ میں شام کو دوبارہ بارش کا امکان
 

شیئر: