Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

جدہ میں شام کو دوبارہ بارش کا امکان

جدہ: جدہ کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں تیز بارش شروع ہوگئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق شام تک شہر بھر میں دوبارہ بارش کاامکان ہے تاہم یہ درمیانے درجے کی ہوگی۔غیر یقینی موسم بدھ تک رہے گا۔ 
 

شیئر: