Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

جدہ بارش: پانی جمع ہونے کے مقامات سے دور رہیں

جدہ: جدہ میونسپلٹی نے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ پانی جمع ہونے کے مقامات سے دور رہیں۔ موسم کا مزہ لینے کے لئے ساحل کا رخ نہ کریں۔ وادیوں اور نشیبی علاقوں کی طرف نہ جائیں۔ پانی جمع ہونے کے مقامات خطرناک ہوسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں:جدہ بارش: سڑکیں زیر آب، نظام زندگی مفلوج
 

شیئر: