Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

کنگنا رناوٹ تلواربازی سیکھ رہی ہیں

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ ان دنوں تلوار بازی سیکھ رہی ہیں۔وہ اپنی نئی فلم میں تلوار بازی کرتی دکھائی دیں گی۔ بالی وڈ اداکارہ رانی لکشمی بائی کی زندگی پر مبنی فلم مانی کارنیکا، دی کوئین آف جھانسی میں گنگامرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ فلم ابھی تیاریوں کے مراحل میں ہے جو اگلے برس سینما گھروں کی زینت بنےگی۔گزشتہ برس کنگنا رناوٹ کی فلم سمرن ریلیز ہوئی تھی۔
 

شیئر: