Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

'’’شادی میں ضرور آنا‘‘ کا ٹریلر جاری

بالی وڈ کی نئی فلم’’ شادی میں ضرور آنا‘‘ کا پہلا ٹریلر منظرعام پر آگیا ہے۔ اداکار راجکمار راؤ کی نئی فلم کا ٹریلر سوشل میڈیامیںپیش کیاگیاہے۔ نئی فلم کی کہانی اترپردیش سے تعلق رکھنےوالے لڑکا اور لڑکی کی ارینج شادی کی ہے جس میں راجکمار کےساتھ کریتی کربندا مرکزی کردار میں دکھائی دیں گی۔مذکورہ فلم10نومبر کر ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: