Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
تازہ ترین

سیف اور امریتا کی بیٹی سارہ خان بالی وڈ میں

 
نئی بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان اپنے کریئر کی پہلی فلم میں کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔ سارہ علی خان کی پہلی فلم ' کیدرناتھ ' میں کیسا روپ ہے ، اس حوالے سے سارہ کی کئی تصاویر منظرعام پر آگئی ہیں۔ سادہ سے کپڑے پہنے، ماتھے پر بندیا لگائے ،ہاتھ میں چھتری پکڑے سارہ خان کا خوبصورت انداز سامنے آیاہے۔ اداکار سیف علی خان اور اداکارہ امریتا کی بیٹی سارہ علی خان نے بالی وڈ میں قدم رکھ دیاہے وہ نئی فلم ' کیدرناتھ 'میں اداکار سشانت سنگھ کی ہیروئن کے طور پر سینما اسکرین پرنظر آئیں گی۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: