Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

نوازالدین صدیقی کی کتاب، اگلے ماہ رونمائی ہوگی

بالی وڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی نے اپنی کتاب ' این آرڈنری لائف اے میمائر' کی اگلے ماہ رونمائی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وہ پچھلے دو برس سے اس کتاب پر کام کررہے ہیں۔ نوازالدین صدیقی نے اپنی زندگی پرلکھی گئی اس کتاب میںجد و جہداور ایک عام شخص سے ایک بہترین اداکار تک کے سفر کی روداد تحریر کی ہے کہ کیسے ایک چھوٹے سے گاوں کا نوجوان ہندوستان کے شہر دہلی میں اداکاری کے فن میں اپنی قسمت آزمانے کے لئے تھیٹر کا رخ کرتا ہے۔ واضح رہے کہ حال ہی میں نواز کی نئی فلم ' بابوموشی بندوق باز 'ریلیز ہوئی ہے۔
 
 
 
 
 

شیئر: