Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پرینیتی فرینڈ آف آسٹریلیا بن گئیں

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا آسٹریلیا کی سیاحت کی سفیر بن گئی ہیں ۔انہیں ہندوستان میں آسٹریلوی سیاحت کو فروغ دینے کیلئے باقاعدہ سفیر کا عہدہ دے دیاگیاہے۔ پرینیتی پہلی ہندوستانی خاتون ہیں جنہیں یہ اعزاز حاصل ہواہے۔ انہیں ہندوستان میں آسٹریلیا کے قونصل جنرل کی جانب سے یہ اعزاز دیا گیا۔
 

شیئر: