Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سنی لیون کے پسندیدہ مشغلے

یوں تو بالی وڈ اداکارہ سنی لیون انڈسٹری میں کافی شہرت رکھتی ہیں بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اداکارہ کا مشغلہ کیا ہے؟ سنی لیون کا کہنا ہے وہ جب کیمرے سے دور ہوتی ہیں تو پینٹنگ اور نٹنگ یعنی سویٹر بننے میں اپنا وقت گزارتی ہیں۔ اداکارہ سنی لیون نے حال ہی میں اپنے اس مشغلے کے بارے میں اپنے فینز کو آگاہ کرتے ہوئے بتایاکہ یہ دونوں کام ان کے پسندیدہ ہیں۔ ان کا کہنا ہے ان کے ہاتھ کی بنائی ہوئی کئی تصاویر ان کے گھر میں سجی ہوئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ فلموں میں کام کرنے سے جب بھی فرصت ملتی ہے وہ اپنے انہی دونوں مشاغل میں اپنا وقت صرف کرتی ہیں۔
 
 
 
 

شیئر: