Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

صبح سویرے اٹھنا مشکل ہے ، نیلم منیر

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے مارننگ شو کی میزبانی سے معذرت کر لی ہے۔ اداکارہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید الاضحی کے موقع پر شو کی میزبانی خوشگوار اور منفرد تجربہ تھی اور مجھے اس کے بعد ایک نجی ٹی وی کی جانب سے مارننگ شو کی میزبانی کی پیشکش بھی ہوئی ہے تاہم انہوں نے کہا کہ صبح سویرے اٹھنا ایک مشکل کام ہے اس لئے میں نے مارننگ شو کی میزبانی سے معذرت کر لی ہے لیکن بطور اداکارہ اور ماڈل اپنا کام جاری رکھوں گی۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: