Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

عمران ہاشمی ' ون اسمال اسٹیپ فار کینسر' کا حصہ

بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی ' ون اسمال اسٹیپ فار کینسر' نامی مہم کا حصہ بن گئے ہیں۔ اس حوالے سے حال ہی میں عمران کی ایک وڈیو سوشل میڈیا سائٹ پر سامنے آئی ۔عمران ہاشمی نے اس وڈیو کے ذریعے ہندوستان میں کینسر جیسی جان لیوا بیماری سے جنگ لڑنےوالے بچوں کے لئے مالی مدد سمیت بچوں میں کینسر کی بیماری کے لئے آگاہی کو فروغ دینے کی اپیل کی ہے۔' ون اسمال اسٹیپ فار کینسر' مہم روٹری کلب ممبئی کا حصہ ہے اس مہم کے ذریعے جمع ہونےوالی رقم ہندوستان کے سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج کینسر زدہ غریب بچو ںکیلئے فراہم کی جائے گی۔
 
 
 
 

 

 

شیئر: