Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

آشا بھوسلے پرینکا چوپڑا کی معترف

ہندوستان کی معروف گلوکارہ آشا بھوسلے نے اداکارہ پرینکا چوپڑا کی تعریف کی ہے۔ آشا بھوسلے نے کہا ہے کہ پرینکا ایک زبردست خاتون ہیں۔وہ بیرون ملک نام بنانے میں مصروف ہیں۔آشا بھوسلے کے تعریفی کلمات پر پرینکا چوپڑا نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔پرینکا حال ہی میں ہالی وڈ اندسٹری کیلئے ایک فلم کرکے واپس ہندوستان لوٹی ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: