Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پرینکا نے ہندوستانی پرچم کی توہین کی ہے، ناقدین

اداکارہ پرینکا چوپڑا ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔ پرینکا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر چند سیکنڈ کی ایک ویڈیوشیئر کی جس میں وہ جینز اور ٹی شرٹ میں ملبوس ہندوستانی پرچم کو دوپٹے کی طرح گردن سے لپیٹ کر اوڑھا ہوا ہے۔ وڈیو میں پرینکا نے ہندوستان کے یوم آزادی کی مبارکباددی ہے۔ناقدین کا کہنا ہے کہ پرینکا نے ہندوستانی پرچم کی توہین کی ہے ۔ انہوں نے ساڑھی پہنے بغیر جھنڈا لہرایا ہے۔ حال ہی میں پرینکا اپنی فلم کی شوٹنگ ختم کرکے واپس ہندوستان لوٹی ہیں۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: