Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

بقرعید پرپشتو فلم”جرم وسزا“

 
بقر عیدپر پشاورکے مقامی سینما میں پشتو فلم”جرم وسزا“ریلیز ہوگی۔فلم کی شوٹنگ ناران میں تیزی سے جاری ہے۔اس کے مصنف سلیم مراد جبکہ ہیرو اور ہدایتکار اربازخان ہیں۔کوریو گرافر نگاہ حسین جبکہ ہیروئنوں میں آفرین پری اور دعا قریشی شامل ہیں۔ارباز خان کا کہنا ہے کہ پشتو فلم ”جرم وسزا“دیکھنے والوں کو پسند آئے گی۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: