Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

بالی وڈ فلم” حلال“ کا ٹیزرجاری

بالی وڈ کی نئی فلم” حلال“ کا ٹیزر جاری کردیاگیاہے۔ مسلم کمیونٹی کے ہاں شادی اور پھر طلاق جیسی روایات پر مبنی فلم معاشرے کی عکاسی کررہی ۔فلم میں اہم کردار چمنے دیپک، شیواجی لوٹن درشن یادیو نبھارہے ہیں۔ فلم کو ریلیز سے قبل کئی بین الاقوامی ایوارڈبھی مل چکے ہیں۔ یہ29 ستمبر کو بالی وڈ سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: