Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

”جڑواں ٹو“کا پوسٹر جاری

بالی وڈ کی نئی فلم ” جڑواں ٹو“ کا پوسٹر جاری کردیا گیاہے۔ فلم کے مرکزی کردار اداکار ورون دھوان کو دو روپ میں دکھایاگیاہے۔ جڑواں ٹو ماضی کی فلم جڑواں کا سیکوئل ہے جس میں اداکار سلمان خان نے کردار ادا کیا تھا۔کامیڈی سے بھرپور اس فلم میں اداکار ورون دھوان کےساتھ تاپسی پنو اور جیکولین فرنانڈس نظر آئیں گی۔ جڑواں ٹو ستمبر میں ریلیز کی جائےگی۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: