Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 12 جولائی ، 2025 | Saturday , July   12, 2025
ہفتہ ، 12 جولائی ، 2025 | Saturday , July   12, 2025

پراچی دیسائی شوٹنگ کے دوران زخمی

بالی وڈ اداکارہ پراچی دیسائی فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔وہ اپنی نئی ” کوشا“ کے سیٹ پر اپنا ہاتھ زخمی کربیٹھی ہیں۔وہ ایک سین فلمبند کرارہی تھیں۔ سین کے مطابق پراچی کوغصے کا اظہار کرکے لکڑی کے ایک تختے پرزور سے پنچ مارنا تھا جو انہیں مہنگا پڑگیا۔انہوںنے دستانہ پہنے بغیر پنچ مارا، وہ سین تو مکمل ہوگیا مگر پراچی کا ہاتھ بری طرح زخمی ہوگیا۔پراچی کی نئی فلم” کوشا“ ایک فینٹسی ایڈونچر فلم ہے جس میں وہ مرکزی کردار میں نظرآئیں گی۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: