Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
تازہ ترین

یامی گوتم اپنی آنکھیں عطیہ کریں گی

بالی وڈ کی معروف اداکارہ یامی گوتم نے اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کردیاہے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق یامی گوتم مرنے کے بعد جسمانی اعضاءعطیہ کرنے کی ایک مہم کا حصہ بن گئی ہیں۔ اداکارہ یامی گوتم عالمی سطح پر کام کرنےوالی” ورلڈ آرگن ڈونیشن“کا حصہ بنی ہیں ۔ یامی کا کہنا ہے جو لوگ بینائی سے محروم ہیں ہم اپنی آنکھیں ان لوگوں کیلئے عطیہ کرکے ان کی مدد کرسکتے ہیں ۔واضح ہوکہ یامی گوتم فلم ”قابل“ میں ایک نابینا لڑکی کا کردار ادا کرچکی ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: