Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ہیما مالنی اب گلوکاری کریں گی

بالی وڈ کی معروف اداکارہ ہیما مالنی کا پہلا میوزک البم جاری کردیاگیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماضی کی نامور ہیروئن ہیما مالنی نے اپنی آواز میں پہلا میوزک البم جاری کردیاہے۔ بالی ووڈ کی نامور اداکارہ، ہدایتکارہ اور پروڈیوسر کے بعد اب گلوکارہ کے طور پرموسیقی سے جڑ گئی ہیں۔ہیما مالنی نے 60 کی دہائی میں بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھاتھا۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: