Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

”سپنا دیدی“ کےلئے دیپکاپڈوکون منتخب

 
بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون کو نئی فلم ” سپنا دیدی“کیلئے منتخب کرلیا گیاہے۔ ہدایتکار وشال بھردواج کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ”سپنا دیدی“ کی کہانی ہندوستانی صحافی مصنفہ حسین زیدی کے مشہور ناول” مافیا کوئینز آف ممبئی“ پرمبنی ہے جس میں دیپکا پڈوکون مرکزی کردار میں نظرآئیں گی۔فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کی ہے جو اپنے شوہر کی موت کے بعد گینگسٹر سے بدلہ لینے کی ٹھان لیتی ہے۔عرفان خان ، دیپکا پڈوکون کے مقابل کردار ا اداکریں گے ۔اس سے قبل دیپکا عرفان کےساتھ فلم”پیکو“ میں نظرآئی تھیں۔آج کل دیپکا اپنی نئی فلم ”پدوماتی“کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
 
 
 
 
 

شیئر: