Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025
تازہ ترین

بگ بی کی نواسی کو بالی وڈ سے دلچسپی نہیں

بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی نواسی نیویا کوبالی وڈ سے کوئی دلچسپی نہیں۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق امیتابھ کی بیٹی شویتا بچن سے ایک تقریب کے دوران پوچھا گیا کہ کیا ان کی بیٹی نیویا بالی وڈ انڈسٹری جوائن کریںگی تو شویتانے کہاکہ نیویا کو بالی وڈ انڈسٹری سے کوئی دلچسپی نہیں۔ وہ فلموں میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتیں۔ نیویا ان دنوں ایک انٹرنیشنل ایڈورٹائزنگ ایجنسی میں انٹرن شپ کررہی ہیں۔ بالی وڈ انڈسٹری میں اس سے قبل نیویا کی فلموں میں آنے کے دعوے کئے جارہے تھے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: