Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

امیتابھ کی کے بی سی میں واپسی

ممبئی۔۔۔۔بالی وڈ اسٹار امیتابھ بچن مقبول کوئز شو’’کون بنے گا کروڑ پتی ‘‘کے دوبارہ میزبان ہوگئے۔ امیتابھ نے کون بنے گا کروڑ پتی سیزن 9کی میزبانی کیلئے پیشکش قبول کرلی ہے۔ کوئز شو جلد شروع ہونے والا ہے۔ جون سے پروگرام کیلئے رجسٹریشن کا آغاز ہوگا۔امیتابھ بچن نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ کے بی سی آگیاہے۔

شیئر: