خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پوپ رابرٹ فرانسس کو مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے پاپائے روم کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ کے طور پر انہیں منتخب کرنے پر تہنیت پیش کی ہے۔