Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

شہزادی جواہر بنت بندر بن محمد انتقال کر گئیں

’نماز جنازہ ریاض کی جامع امام ترکی بن عبد اللہ میں ادا کی جائے گی‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شہزادی جواہر بنت بندر بن محمد بن عبد العزیز آل سعود کا انتقال ہوگیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کےمطابق  ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’متوفیہ کی نماز جنازہ آج جمعرات کو ریاض کی جامع امام ترکی بن عبد اللہ میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی‘۔
ایوان شاہی نے متوفیہ کے لیے رحمت ومغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔
 

شیئر: