Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی ولی عہد کی طرف سے حکومت کی تشکیل پر لبنانی وزیراعظم کو مبارکباد

’شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیر اعظم ڈاکٹر نواف سلام کو تہنیتی مکتوب روانہ کیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے لبنان کے وزیر اعظم ڈاکٹر نواف سلام کو حکومت کی تشکیل پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیر اعظم ڈاکٹر نواف سلام کو تہنیتی مکتوب روانہ کیا ہے۔
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے مکتوب میں وزیر اعظم ڈاکٹر نواف سلام اور نئی حکومت کے لیے کامیابی کی امید ظاہر کی ہے۔
ولی عہد نے نیک جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لبنان کے لیے مزید ترقی کی امید ظاہر کی ہے۔

شیئر: