Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

شہزادی وطفا بنت محمد آل عبد الرحمن انتقال کرگئیں

’نماز جنازہ آج ریاض کی جامع امام ترکی میں عصر کی نماز کے بعد ہوگی‘ ( فوٹو: سبق)
ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شہزادی وطفا بنت محمد آل عبد الرحمن آل سعود انتقال کرگئی ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’متوفیہ کی نماز جنازہ آج جمعرات کو ریاض کی جامع امام ترکی بن عبد اللہ میں عصر کی نماز کے بعد ہوگی‘۔
ایوان شاہی نے متوفیہ کے لیے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

شیئر: