Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 26 جون ، 2025 | Thursday , June   26, 2025
جمعرات ، 26 جون ، 2025 | Thursday , June   26, 2025

سعودی قیادت کی طرف سے یمنی صدر کو مبارکباد

’سعودی قیادت نے یمنی صدر کو تہنیتی پیغام روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یمنی صدارتی کونسل کے سربراہ  ڈاکٹر رشاد محمد العلیمی کو یوم 26 ستمبر کی مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے یمنی صدر کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے یمنی حکومت اور عوام کے لیے نیک جذبات کا اظہار کرتے ہوئے یمن کے لیے امن وسلامتی اور استحکام کی امید ظاہر کی ہے۔

شیئر: