Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

سعودی ولی عہد کو اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ ثانی کا مکتوب موصول

مکتوب دونوں برادر ملکوں کے تعلقات سے متعلق ہے (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی ولی عہد و وزایراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کو اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ ثانی کی جانب سے دونوں ملکوں کے تعلقات سے متعلق ایک مکتوب موصول ہوا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی نائب وزیرخارجہ انجینیئر ولید بن عبدالکریم الخریجی سے بدھ کو ریاض میں اردن کے سفیر ڈاکٹر ھیثم ابوالفول نے ملاقات کی اور مکتوب حوالے کیا۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کے علاوہ دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں انہیں بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔

شیئر: