Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

عادل الجبیر سے کینیا کے وزیر خارجہ کی ملاقات

’سعودی عرب اور کینیا کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور اور ماحولیات کے خصوصی ایلچی عادل الجبیر سے کینیا کے وزیر خارجہ موسالیا مودافادی نے ملاقات کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے عمومی اجلاس کے ضمن میں ہونے والی ملاقات کے دوران وزرا نے سعودی عرب اور کینیا کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
دونوں وزرانے خطے کو درپیش تازہ ترین حالات کے علاوہ بین الاقوامی أمور پر بھی بات چیت کی ہے۔
 

شیئر: